Thursday, 24 November 2011


AdSense basics

What is Google AdSense?

back forward
Google AdSense is a free, simple way for website publishers of all sizes to earn money by displaying targeted Google ads on their websites. AdSense also lets you provide Google search to your site users, while earning money by displaying Google ads on the search results pages.

AdSense outlined

  • Get paid for displaying targeted Google ads on your site
  • Customize ads easily to match your site's look and feel
  • Track your success with online reports
  • Read how publishers found success with AdSense in our case studies

How does it work?

  1. Choose the type and placement of ad units to be displayed

    • Specify where you want ads to appear
    • Choose what types of ads can compete for those slots
  2. Highest-paying ads display

    • Advertisers bid on your inventory in a real-time auction
    • Always show the highest-paying ad
  3. Get paid

    • Google bills advertisers and ad networks
    • Get paid through our reliable payment options

More features

If you have a website that complies with our program policies and eligibility criteria, we encourage you to give a try to AdSense.

Ready to get started? 

Our specialist team will review your application and you’ll receive a follow-up email within about a week. If you’re accepted into the program, you can sign in to your new account to get the HTML code that will display ads on your web pages.


hat makes Google AdSense different from other ad networks?

forward
This innovative Google business solution will help you unleash the true revenue potential of your site. Here are just some of the advantages of our program:
  • Run ads that will interest your users. 
    Google AdSense delivers easy to read and text and image-based ads targeted to the content of your pages and AdSense for search queries.
  • Leverage Google search technology. 
    The proprietary Google search and page-ranking technologies are the foundation for AdSense. We understand the context and content of webpages and precisely match Google ads to your pages.
  • Run ads targeted to your audience
    In addition to keyword-targeted ads, Google also provides placement-targeted advertisements, offering pay-per-impression ads that are specifically suited for your pages.
  • Filter unwanted ads. 
    Google combines an editorial team, filtering technology, and your input to create a robust set of filters that are right for you.
  • Getting started is fast and easy. 
    Getting started with AdSense is easy and requires no engineering resources on your side. We give you a few lines of HTML that you add to any of your webpages. It takes just minutes, after which you'll be serving Google ads on your pages - and generating more advertising revenue.



گوگل ایڈسینس اکاونٹ کے لیے ضروری عمل

گوگل ایڈسینس میں اکاﺅنٹ کھولنے کے لیے آپ پہلے گوگل کی کسی بھی سروس میں جیسے G-mail, orkut وغیرہ میں اکاونٹ کھول لیں۔اس طرح آپ کو ایڈسینس اکاونٹ بنانے میں سہولت ہو گی۔ویسے اگر آپ کے پاس 
Yahoo  میں ای میل آئی ڈی ہے تو بھی کوئی حرج نہیں۔ 
1۔ ایڈسینس چونکہ کسی بلاگ یا ویب سائیٹ پر اشتہارات کے متعلق گوگل سے بزنس پارٹنر شپ ہوتی ہے جس کے لیے ایک عدد ویب سائیٹ یا بلاگ کی ملکیت ہونا لازمی ہے۔اس لیے آپ گوگل بلاگر میں ہی مفت بلاگ بنا لیں۔
2۔  بلاگ یا ویب سائیٹ گوگل کے معیار کی ہو اور انگریزی زبان میں ہو۔
3۔  کچھ عرصہ پرانی ہو۔ ویسے تو تیس دن پرانی سے بھی کام چل سکتا ہے لیکن اگر آپ تین مہینے انتظار کر لیں تو یہ بہت بہتر ہو گا۔
ویسے انڈیا، بنگل دیش اور چائنا کے لوگوں کو گوگل چھ چھ مہینے انتظار کراتا ہے۔ اس کی وجہ ان ملکوں میں کلک فراڈ بہت زیادہ ہے۔ویسے تو پاکستان میں بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں لیکن انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ نہ ہونے کی وجہ سے ہم اس پابندی سے بچے ہوئے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں گوگل بہت گہری نظروں سے ہمارے بلاگرز کا جائزہ لیتا رہتا ہے۔اس لیے آپ اپنا اکاﺅنٹ حاصل کرنے کے لیے صبر سے اور جائز طریقے کا سہارا لیں۔ ایک مرتبہ ا کاونٹ ملنے کے بعد آپ چاہے ہزاروں بلاگز پر ایڈورٹائزنگ کریں اس کی کوئی ممانعت نہیں۔
4۔ آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ گوگل کے سرچ انڈیکس میں شامل ہو۔
چونکہ یہ معلومات زیادہ تر نئے لوگوں کے لیے ہے اس لیے ہم ان کے لیے ایک گائیڈ لائن مرتب کر دیتے ہیں جس کی مدد سے وہ اپنا گوگل ایڈسینس اکاوئنٹ آسانی سے حاصل کر لیں۔
شروع میں آپ ویب سائیٹ بنانے کے چکروں میں نہ پڑیں اور گوگل میں gmail کا اکاونٹ بنا کر گوگل بلاگر میں اپنی پسند کے موضوع پر ایک فری بلاگ بنا لیں۔اگر آپ کو بلاگ بنانے کے متعلق علم نہیں تو بلاگنگ سیکھیں آمدنی بڑھائیں کے موضوع پر اردو ویڈیو کورس سے فائدہ اٹھائیں اور اس کے ساتھ دیے گئے ویڈیوز کی مدد حاصل کریں۔ 

بلاگ بنانے کے بعداس پر روزانہ یا ہفتے میں کم از تین بار نئے بلاگ پوسٹ شامل کریں۔ اگر آپ کو کسی موضوع کے متعلق بہت زیادہ معلومات حاصل نہیں تو اس پیکج میں دیے گئے 40،000 آرٹیکلز سے فائدہ اٹھائیں اور ان میں مناسب ردو بدل کر کے اپنے بلاگ پر پوسٹ کرتے جائیں۔ اس دوران کچھ اچھے آرٹیکلز کو ٹاپ کی آرٹیکل ڈائریکٹریز میں بھیجتے رہیں۔ مندرجہ ذیل میں ٹاپ دس آرٹیکل ڈائیریکٹریز کی لسٹ دی جارہی ہے:
ezinearticles.com         PR 6
articlecity.com          
  PR 6
buzzle.com               
  PR 6
articleslash.net         
  PR 5
a1articles.com          
  PR 5
sooperarticles.com   
   PR 5
articlesnatch.com     
  PR 5
articlealley.com        
  PR 5
goarticles.com         
  PR 4
upublish.info            
  PR 4
چونکہ یہ سائٹیں بہت مشہور ہیں اور ان پر ویب ٹریفک بہت زیادہ ہے اور یہ دن میں کئی بار اپ ڈیٹ ہوتی ہیں اس لیے سرچ انجن bots ان کو روز ہی وزٹ کرتے ہیں۔ اس طرح آپ کے بلاگ کے لنک کو بہت جلدی ڈھونڈ لیا جائے گا اور اس طرح آپ کا بلاگ یا ویب سائیٹ گوگل کے انڈیکس میں شامل ہو جائے گا۔ 
یہ طریقہ عام طریقے سے سرچ انجن میں بلاگ بھیجنے سے زیادہ کارآمد ہے۔ویسے اگر آپ نے اپنا بلاگ گوگل کے بلاگر میں بنایا ہو تو اس کو گوگل خود ہی اپنے انڈیکس میں شامل کر لے گا۔اس طریقے پر کم از کم تین ماہ عمل کریں ۔ اس عرصے میں آپ کے بلاگ پر خاطر خواہ ٹریفک آنا شروع ہو جائے گی اور اس کی کچھ اہمیت بھی بڑھ جائے گی۔اب آپ گوگل ایڈسینس کے لیے اپلائے کر دیں۔امید واثق ہے کہ آپ کو انکار نہیں ہو گا اور آپ بھی گوگل کے پارٹنر بن جائیں گے۔
اگر آپکو گوگل ایڈسینس اکائونٹ حاصل کرنے کی جلدی ہے تو پھر آپ مجھ سے رابطہ کیجئے  شاید میں اس سلسلے میں آپ کی راہنمائی اور مدد  کر سکوں۔
 

گوگل ایڈسینس کے متعلق بنیادی معلومات
گوگل ایڈ سینس کا نام تو آپ میں بہت سوں نے سن رکھا ہو گا اور اس کے استعمال سے بھی واقف ہوں گے۔ لیکن ابھی بھی ایسے اصحاب کی بہت ہی بڑی تعداد اس سے لا علم ہے۔ اگر آپ انٹرنیٹ پر کاروبار میں دلچسپی رکھتے ہیں تو گوگل ایڈسینس کے بارے میں مکمل معلومات ہونا آپ کے لیے انتہائی اہم ہے۔

گوگل بنیادی طور پر ایک سرچ انجن اور اشتہاری کمپنی ہے جس سے آپ اپنی مرضی کی معلومات تلاش کر سکتے ہیںْ۔ اگر آپ نے انٹرنیٹ پر جا کر کچھ تلاش کرنا ہو تو گوگل نے ایک بہت ہی سادہ پلیٹ فارم مہیا کیا ہوا ہے جس کہ باکس میں اپنی مطلوبہ تلاش کا لفظ لکھ کر اس کے متعلق جانا جا سکتا ہے۔

اس باکس سے جب آپ سرچ کرتے ہیں تو آپ کے سامنے سرچ رزلٹ کا ایک نیا پیج کھل جاتا ہے جس پر آپ کے مطلوبہ لفظ کے متعلق وہ تمام ویب صفحات لسٹ کر دیے جاتے ہیں جن سے آپ مستفید ہو سکتے ہیں۔فرض کریں کہ آپ نے گوگل کے سرچ باکس میں لفظ weight loss لکھ کر سرچ کیا تو آپ کے سامنے search result page کھل جاتا ہے۔
اب اگر اس پیج کو غور سے دیکھا جائے تو اس کے سب سے اوپر اور دائیں سائیڈ پر کچھ اشتہارات ہیں جو کہ زیادہ تر صورتوں میں آپ کی سرچ کے لفظ کے مطابق ہوں گے۔اسی طرح گوگل ویب ماسٹرز اور بلاگرز کو یہ سہولت دیتا ہے کہ وہ بھی اس کے ساتھ اشتہاری بزنس میں پارٹنر بنیں۔ جب کوئی بلاگر یا ویب ماسٹر گوگل میں اکاونٹ کھول لیتا ہے اور ایڈ سینس میں اپنا اکاونٹ بنا کر appove کرا لیتا ہے تو وہ اپنے بلاگ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہارات دکھا سکتا ہے۔ جب کوئی وزیٹر ان اشتہارات میں دلچسپی دکھاتے ہوئے ان پر کلک کرتا ہے جس سے گوگل کو پیسے ملتے ہیں اور وہ ان پیسوں میں سے اس بلاگر کو پیسے دیتا ہے جس کے بلاگ پر سے کسی نے کلک کیا تھا۔
دوستو یہ تو تھا ایک عام فہم زبان میں گوگل کا تعارف۔ اب ہم اس کو تفصیل سے دیکھتے ہیں۔ گوگل ایڈسینس اصل میں ایک passive income کا ذریعہ ہے جو کہ دنیا میں اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ آجکل دنیا میں جو ارب پتی لوگ ہیں وہ اسی passive income کی وجہ سے ہیں۔یہ وہ آمدنی ہوتی ہے جس میں آپ کو بالکل کام نہیں کرنا پڑتا یا اگر کرنا بھی ہو تو بہت تھوڑا۔
اس کی مثال یوں دی جا سکتی ہے کہ فرض کریں کسی نے ایک بلڈنگ بنائی اور اسے کرائے پر دے دیا۔ اب اس کو کوئی کام نہیں کرنا پڑتا اور ہر ماہ وہ اس بلڈنگ کا کرایہ وصول کرتا رہتا ہے۔ہاں کبھی کبھار اس بلڈنگ کو رنگ روغن اور دیگر کام کرتا رہتا ہے۔ اسی طرح گوگل ایڈسینس کو استعمال کرنے والے بلاگرز اور ویب ماسٹرز بھی اس بلڈنگ کی طرح کی ایک ویب سائیٹ یا بلاگ بناتے ہیں اور اس پر دیے گئے اشتہارات سے پیسے کماتے ہیں۔
اس بات سے تو آپ اتفاق کریں گے کہ passive income راتوں رات تو حاصل نہیں ہوتی۔ اگر کوئی بلڈنگ بناتا ہے تو اس کے لیے اس کو کافی سرمائے ، وقت اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے پھر جا کر وہ اس قابل ہوتا ہے کہ آرام سے بیٹھ کر آمدنی حاصل کرے۔اسی طرح ایک ویب ماسٹر یا بلاگر بھی کافی محنت، وقت اور معلومات کے بعد اس قابل ہوتا ہے کہ ہر مہینے اپنی دولت کو بڑھتا ہوا دیکھ سکے۔
اکثر لوگ خاص کر کے جن کو گوگل ایڈسینس کے متعلق تفصیلاً علم نہیں وہ اس کو ایک فراڈ یا کھیل سمجھ کر اس کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہوتے۔ یاد رکھیں کہ کسی بھی کاروبار کو کامیاب بنانے کے لیے آپ کو بہت محنت کرنا پڑتی ہے بھر جا کر آپ کا کاروبار یا دوکان نفع دینا شروع کرتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق گوگل ایڈسینس کے کاروبار میں صرف دس سے بیس فیصد بلاگر اور ویب ماسٹر سنجیدہ ہوتے ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جو مہینہ کا لاکھوں روپیہ کما رہے ہیں۔ باقی کچھ عرصے بعد مایوس ہو کر اس کو چھوڑدیتے ہیں اور کچھ بھی حاصل نہیں کر پاتے۔ اور جب کوئی ان کے سامنے اس کا ذکر کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ بھائی یہ سب فراڈ ہے ان چکروں میں نہ پڑو۔اگر گوگل ایڈسینس فراڈ ہے تو اس کمپنی کے شئیر کی مالیت اتنی زیادہ کیوں ہے۔ اس کے بارے میں مندرجہ ذیل حقائق کو ملاحظہ فرمائیے:
share price, paid up capital.... 

گوگل والے تو اور کوئی کام نہیں کرتے اور صرف سرچ کی سہولت لوگوں کی خوشنودی کے لیے تو نہیں۔ گوگل اگر اپنے استعمال کنندگان کو فری بلاگ بنانے کی سہولت دیتا ہے تو آپ کے خیال میں یہ ویسے خدمت خلق کے لیے ہے؟ نہیں ان سب میں پیسہ شامل ہے۔ آجکل کے دور میں کوئی کسی کو مفت کچھ نہیں دیتا۔
پاکستان میں گوگل ایڈسینس سے کمائی کا رواج اب زور و شور سے تیزی پکڑ رہا ہے۔ اس میں لوگوں کا ذوق دیکھ کر دو نمبر کمائی کرناے والے بھی کود پڑے ہیں اور رنگا رنگ اشتہاروںکی مدد سے لوگوں سے پیسے بٹور رہے ہیں۔ لوگ ان کا شکار صرف اس لیے بن جاتے ہیں کہ ان کو درست معلومات نہیں ہوتی۔
اس ویب سائیٹ میں آپ کو گوگل ایڈسینس کے متعلق اتنا تفصیل سے بتایا جائے گا کہ پھر آپ کو مزید کی ضرورت نہیں رہے گی۔


آن لائن بزنس کے فوائد

2۔ اپنی مرضی کی جگہ پر کیا جا سکتا ہے
 جب سارا کام ہی کمپیوٹر پر کرنا ہے تو پھر جگہ کی پابندی کا کیا سوال؟  چاہے گھر بیٹھے اپنے بیڈ روم میں کریں یا آفس میں، دل چاہے تو شام کو لان میں بیٹھ کر کر لیں۔ یعنی کہ مطلب یہ ہوا کہ آن لائن بزنس ہر اس جگہ پر کیا جا سکتا ہے جہاں پر کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہو۔ دوسرے کاروباروں سے اگر اس کا موازنہ کیا جائے تو اس کے لیے آپ کو کسی اچھی لوکیشن پر دوکان یا دفتر کی ضرورت ہوتی ہے اور پھر وہاں تک آمدورفت کے لیے ٹرانسپورٹ کی، پھر کبھی روڈ بلاک، بارش، گرمی سردی، کبھی سی ان جی کی قلت، غرضیکہ اتنے مسائل اور بکھیڑے ہوتے ہیں کہ اعصاب کو چٹخا کر رکھ دیتے ہیں۔
 جبکہ آن لائن بزنس میں آپ کو کہیں نہیں جانا پڑتا، ہاں کبھی کبھار جب رقم وصول کرنی ہو تو اپنے بینک یا ویسٹرن یونین کے کسی دفتر میں جانا پڑ سکتا ہے۔ بعض آن لائن بزنس جیسے یو ٹیوب وغیرہ گھر کے گیراج میں شروع کیے گئے تھے اور پھر وہ۔۔۔۔روپے کے بیچے گئے۔ اس لیے آن لائن بزنس کی ایک خوبی یہ ہے کہ آپ گھر بیٹھے اپنی سہولت کی جگہ پر اسے آسانی سے کر سکتے ہیں۔
3۔ بغیر پابندی کے کیا جا سکتا ہے۔ 

اس کام کا سب سے بڑا فائدہ جو مجھے ذاتی طور پر پسند ہے وہ ہے کہ اس میں کسی بھی قسم کی پابندی نہیں ہے۔ آپ کا دل چاہے تو شلوار قمیض پہنیں یا نیکر پہن کر یہ کام کریں۔ چونکہ آپ نے باہر جانا ہی نہیں ہوتا تو کسی ڈریس کوڈ کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔نہ آپ نے شرٹ اور ٹائی کا رنگ میچ کرنا ہوتا ہے اور اگر خاتون ہیں تو سینڈل اور دوپٹے کا رنگ منتخب کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
بعض لوگ صبح کے وقت خود کو کام کے لیے زیادہ تروتازہ محسوس کرتے ہیں اور کچھ شام کو سو کر اٹھنے کے بعد تو یہ سب آپ پر منحصر ہوتا ہے کہ آپ یہ کام کس وقت کرنا چاہتے ہیں۔ میں نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو دن کو آفس میں جاب کرتے ہیں اور اپنی آمدنی بڑحانے کی غرض سے رات کو کمپیوٹر پر آن لائن کام بھی کر لیتے ہیں۔اسی طرح خواتین کے لیے اس کام میں سہولت ہے کیونکہ وہ دن کو اپنے گھریلو کام کاج کر لیتی ہیں اور شام یا رات کو فراغت کے لمحات میں چند گھنٹے کمپیوٹر پر کام کر کے اچھی خاصی آمدنی حاصل کر لیتی ہیں۔
غرضیکہ اس کام کا کوئی فکس ٹائم نہیں اور سب آپ پر منحصر ہے کہ آپ کب اس کام کو کرنا چاہتے ہیں۔ جتنا زیادہ وقت آپ اپنے آن لائن بزنس کو دیں گے اتنی زیادہ آمدنی حاصل ہو گی۔سب سے بڑی بات یہ کہ ہفتہ وار چھٹی کا انتظار نہیں کرنا پڑتا۔ آپ کا اپنا بزنس ہے ادحر کمپیوٹر کا سوئچ آف اور بس چھٹی۔ کسی خوشی غمی کے موقعے پر دفتر والوں کو درخواست نہیں دینی پڑتی اور نہ ہی ان کی منتیں کرنا پڑتی ہیں کیونکہ آپ اپنے باس خود ہوتے ہیں۔

آن لائن بزنس کے فوائد

4۔ آمدنی کے لامحدود مواقع 
میں نے ایک اخبار میں آن لائن کام کا ایک اشتہار پڑھا جس میں لکھا تھا کہ 8000-15000 ماہوار کمائیں۔ تو میں سوچنے لگا کہ آن لائن بزنس یا کام میں تو ایسی کوئی حد نہیں ہو سکتی تو پھر کیسے ان صاحب نے کم از کم اور زیادہ سے زیادہ ہی قدغن لگا دی۔ یاد رکھیں کہ اصل آن لائن کام میں آمدنی کی کوئی حد مقرر نہیں ہوتی۔ یہ کم از کم ایک سینٹ سے شروع ہو کر سینکڑوں، ہزاروں ڈالرز تک جا سکتی ہے۔ بس شرط یہ ہے کہ وسیع معلومات اور درست کام کا انتخاب کیا جائے۔
آن لائن بزنس کا شوق رکھنے والے اصحاب اور میرے اکثر سٹوڈنٹ کا سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہی ہے کہ اس کام سے ہم کتنا کما سکتے ہیں ؟ تو میرا جواب بالکل سادہ سا ہوتا ہے کہ جتنا گڑ اتنا میٹھا۔ آج سے سات، آٹھ سال پہلے جب میں اس کام میں نووارد تھا تو اپنے ایک غیر ملکی استاد سے ای میل کے ذریعے پوچھا کہ دو مہینے ہو گئے ہیں انتظار کرتے لیکن ابھی تک کوئی خاص آمدنی نہیں ہوئی۔ تو وہ میری ویب سائیٹ دیکھنے کے بعد بولے:
Oh, you...., you've just posted 23 articles and waiting for hundreds of dollars to roll in your account ? go and read page 72-97 of my e-book which I sent to you....
مطلب یہ کہ ابھی تک آپ نے اپنی سائیٹ پر صرف تیئس آرٹیکلز پبلش کیے ہیں اور یہ توقع کر رہے ہو کہ سینکڑوں ڈالرز تمہارے اکاﺅنٹ میں آنا شروع ہو جائیں، جاﺅ میری ای بک کا صفحہ نمبر 72سے 97 دوبارہ پڑھو۔
اکثر لوگوں کو اس بات کی توقع ہوتی ہے کہ آن لائن بزنس میں فوراً پیسے ملنا شروع ہو جاتے ہیں جو کہ سراسر غلط توقع ہے۔ یہ بھی عام بزنس کی طرح محنت اور وقت مانگتا ہے۔ تو نتیجہ یہ نکلا کہ جو جتنی زیادہ محنت اور تسلسل سے اپنے کام میں جتا رہے گا وہ اپنے لیے اتنا ہی زیادہ کما سکے گا۔
5۔ کوئی پبلک ڈیلنگ نہیں

آن لائن بزنس میں سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ کسی سے کوئی ڈیلنگ نہیں کرنا پڑتی۔نہ مول تول اور نہ ہی کسی کو کوئی چیز خریدنے پر آمادہ کرنا پڑتا ہے۔ میرے نزدیک selling یعنی کے کسی کو بات چیت کے ذریعے کچھ فروخت کرنا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔
آج سے گیارہ سال پہلے میرا ایک فرنیچر کا شو روم ہوتا تھا۔ ایک دن سیلز مین کی غیر موجودگی میں ایک کسٹمر تشریف لائے اور ایک بیڈ سیٹ کی قیمت پوچھی۔ میں نے بتایا کہ بیس ہزار کا ہے تو تڑک کر بولے کہ کیوں جی اس میں سونے کی کیلیں لگی ہوئی ہیں؟ مجھے سخت غصہ آ گیا اور میں یہ کہتے ہوئے واپس آفس میں آگیا کہ آپ میرے سیل مین کا انتظار کریں ، وہ آپ کو تفصیل بتائے گا۔
اس بات کا ذکر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ عام کاروبار میں آپ کو انواع و اقسام کے کسٹمرز سے واسطہ پڑتا ہے لیکن آن لائن کام میں کسی سے کوئی بات چیت نہیں کرنا پڑتی۔ ساری تفصیل آن لائن موجود ہوتی ہے، دل ہے تو لے لیں نہیں تو کسی دوسری سائیٹ کا رخ کریں۔
 

Online Business In Urdu


Online Business In Urdu

 
آن لائن بزنس کے فوائد

آن لائن بزنس کے چندفوائد دیکھتے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ اس کے فائدے دیکھتے ہوئے آپ لوگ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ اس طرح کے فائدے دیگر روایتی کاروبار میں سے حاصل نہیں کیے جا سکتے۔
1۔ نہایت قلیل سرمائے سے شروع کیا جا سکتا ہے
آن لائن بزنس کے لیے نہ ہونے کے برابر سرمایہ کاری کی ضرورت ہوتی ہے۔جیسا کہ ہم نے شروع میں ذکر کیا تھا کہ آن لائن بزنس صرف کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کو استعمال کر کے آمدنی حاصل کرنا ہوتا ہے تو ایک کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کنکشن مالی لحاظ سے آپ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری سمجھی جائے گی۔ آجکل کمپیوٹر اتنے سستے ہو چکے ہیں کہ شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جس میں کمپیوٹر نہ ہو۔ 
دیگر سرمایہ کاری میں سب سے اہم آپکا وقت اور آن لائن بزنس کے متعلق وسیع علم ہونا ہے۔یہ علم چاہے آپ اپنا وقت لگا کر حاصل کریں یا چند کورسز کر لیں، یہ آپ پر منحصر ہے۔ لیکن بہتر ہوتا ہے کہ پہلے سے اس کام میںموجود لوگوں کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جائے۔آپ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ کمپیوٹر پر تمام کام علم کی بنیاد پر ہی کیے جاتے ہیں۔ اگر درست علم اور معلومات حاصل نہیں تو کمپیوٹر کی حیثیت ایک ڈبے سے زیادہ نہیں جس پر گیمز کھیل کر، چیٹنگ اور فیس بک پر الٹی سیدھی شیئرنگ یا گپ شپ کر کے آپ اپنا وقت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں کر سکتے۔
زیادہ تر لوگ ان ہی فضولیات میں اپنا وقت برباد کر رہے ہیں اور یہ دیکھ کر نہایت افسوس اور دکھ ہوتا ہے کہ اتنے مہنگے مہنگے لیپ ٹاپ خرید کر ان پر کوئی با مقصد کام نہیں کیا جاتا۔ شاید اسی لیے ہم ترقی نہیں کر پا رہے۔ خیر بات ہو رہی تھی سرمایہ کاری کی تو آپ خود سوچیں کہ اگر آپ کوئی عام کاروبار شروع کریں تو اس کے لیے آپ کو کم از کم ایک دو لاکھ سے زیادہ کی رقم درکار ہو گی۔ اگر دوکان بنائیں تو اس کی پگڑی، کرایہ، یوٹیلیٹی بلوں کے علاوہ اس میں مال ڈالنے کے لیے اچھی خاصی رقم درکار ہوتی ہے۔ 
اگر ان تمام اخراجات کا موازنہ آن لائن بزنس کے اخراجات سے کیا جائے تو اس سے بہت ہی کم ہوتے ہیں اور بعض صورتوں میں تو بالکل ہی نہ ہونے کے برابر ہیں۔

Online Business In Urdu

 
آن لائن بزنس کیا ہے

آسان الفاظ میں اگر آن لائن بزنس کی تعریف کریں تو وہ کام جو کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی مدد سے کر کے آمدنی حاصل کی جائے آن لائن بزنس کہلاتا ہے۔ اب بعض لوگوں کے ذہن میں یہ عقیدہ راسخ ہو چکا ہے کہ یہ سب ڈرامائی باتیں ہیں، بھلا کمپیوٹر بھی کسی کو پیسے دے سکتا ہے۔ ان کی سوچ اپنی جگہ لیکن سائینس کی اس حیرت انگیز ایجاد نے یہ بالکل ممکن کر دیا ہے کہ آپ صرف کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے استعمال سے اپنے لیے لامحدود آمدنی کے ذرائع پیدا کر سکتے ہیں۔ ہاں یہ اور بات ہے کہ کچھ لوگ اس کو منفی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر کے پیسے کماتے ہیں، لیکن یاد رکھیں جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔


جن لوگوں کو اس بات کی سمجھ آگئی کہ وہ کیسے جائز طریقے استعمال کر کے آن لائن بزنس سے پیسے کما سکتے ہیں وہ کسی اور کام کو پسند ہی نہیں کرتے۔ اس کی بڑی وجہ انسانی نفسیات کا وہ پہلو ہے جس میں ہر کوئی آسانی سے دولت کمانا پسند کرتا ہے۔ جس کو ملے یوں تو وہ کام کرے کیوں والی مثل یہاں کسی حد تک صادق آتی ہے۔ لیکن آن لائن بزنس میں بھی بہت محنت اور کام کرنا پڑتا ہے، یہ اور بات ہے کہ یہ کام آرام سے اپنے بیڈ پر بھی بیٹھ کر کیا جا سکتا ہے۔
کوئی زمانہ تھا کہ صرف وہی لوگ امیر کبیر ہوتے تھے جن کی بڑی بڑی جائیدادیں، مربعے، تیل کے کنوئیں اور فیکٹریاں وغیرہ ہوتی تھیں، لیکن کمپیوٹر کی ایجاد نے یہ تمام غلط ثابت کر دی اور دنیا کا امیر ترین شخص وہ بن گیا جو کہ ونڈوز اور آفس کا سافٹ وئیر سی ڈیز پر بیچتا تھا، اور وہ تھا بل گیٹس، جو کہ مائیکرو سافٹ کمپنی کا مالک تھا۔ اس محنتی اور دنیا کی دولتمندی کا رحجان بدلنے والے شخص کا ایک قول ہے۔
اگر آپ اس صدی میں غریب پیدا ہوئے تھے تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں لیکن اگر آپ اس صدی میں غریب ہی مر جاتے ہیں تو پھر اس میں قصور آپ کا ہو گا۔
اسی طرح اربوں کھربوں روپے کی مالیت کے اور بھی بہت سے آن لائن بزنس کی مثالیں ہیں جو صرف کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے استعمال سے ہی معرض وجود میں آئے اور اتنے کم عرصے میں ترقی کر تے ہوئے بڑی بڑی موٹر اور جہاز بنانے والی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ گئیں۔ 
اگر آپ ان آن لائن بزنس کی مالیت دیکھیں تو آپ حیران رہ جائیں کہ ان کے حصص کی قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں ہیں۔ یہاں میں ان کی چند مثالیں پیش کرتا ہوں۔Google, Yahoo, Answers, About

Wednesday, 14 September 2011

Are You a Publisher?

Are You a Publisher?
A publisher, also known as an affiliate or reseller, is an independent party that promotes products and services of an advertiser in exchange for a commission on leads or sales. A publisher displays an advertiser's ads, text links, or product links on their Web site, in e-mail campaigns, or in search listings. The publisher is paid a commission by the respective advertiser when a visitor clicks their Ad or takes a specific action such as filling out a form, subscribing to a service (both lead examples) or making a purchase (a sale). Please visit our FAQ for more details on how advertisers and publishers work together.
CJ Marketplace for Publishers
Global Commission Junction's network, the CJ Marketplace, provides publishers with opportunities to partner with leading advertisers while having access to millions of links and offers. Future Commission Junction provides transparency by publishing the performance metrics of all advertisers, their respective ads as well as publishers within the CJ Marketplace.

How CJ is different than other online commission Programs?
CJ is a PPC (Pay Per Click) Program, you the publisher will be paid for every Ad clicked on your website. CJ is not similar to other pay per sales program. You will be promptly get paid for every Ad clicked on your Website, apart from this if that Click is converting into a sales than you will be paid 10% commission of the basic amount.
The CJ Program is one of the unique affiliate program in India & World Wide, which pays you huge monthly payouts.

If you own or run a Website, or Using any Blog or Free Web On Internet
Start Profiting from CJ right away!

Earn Upto $2 USD. for every Ad getting clicked on your website by visitors. All you need to do is display text links / Text Ads / Banners Ads, on your website. All Ads will be automatically placed in your account area by CJ.

CJ will provide you real time reports about your commission with immediate E-mail support. With our unique software you will get instant reports on your desktop.


CJ is open for all types of websites, the more you bring traffic to your website more Ads will be clicked and more income for you. CJ will provide complete CJ kit* to affiliate members. You will get "Hello Engines software" one of the best traffic generator software on internet, plus a list of more than 30,000 Websites where you can promote your website to have more traffic.